Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | LODIDES R
Report Error! | آیوڈائیڈز ۔ آیوڈین کے مرکبات اور ایک اساس ۔ پوٹاشیم اور سوڈیم آیوڈائڈ ادویات میں عام مستعمل ہے ۔ |
692 | LODINE R
Report Error! | آیوڈین ۔ طاقتور دافع تعفن ۔چھوٹے زخموں کے علاج کےل ئے ٹنکچر ۔ |
693 | LODINE (V) OXIDE ( IODINE PENTA OXIDE, I2 O5 ) R
Report Error! | آیوڈین ۔ ( v) آکسائیڈ ، ( آئیوڈین پینٹا آکسائیڈ ) ۔ ایک سفید رنگ کا قلمی مادہ پانی میں خوب حل ہو کر آیوڈک ایسڈ بناتا ہے ۔ ایک تیز تکسیدی عامل ہے ۔ |
694 | LODISM R Adjective Report Error! | آیوڈین کے متواتر استعمال سے زہریلا اثر ۔ |
695 | LODIZED OIL R
Report Error! | آیوڈین سے متاثر تیل ۔ خشخاش کے بیجوں کا تیل جس میں چالیس فیصد نامیاتی طور پر ملی آیوڈین ہوتی ہے ۔ |