Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | NURSERY EDUCATION R Adjective Report Error! | قبل از سکول کی تعلیم ۔ |
652 | NURSERY GARDEN AGR R Adjective Report Error! | پود گھر وہ جگہ جہاں دوسرے مقام پر لگانے یا فروخت کی غرض سے بیجوں کے ذریعے یا دیگر طریقوں سے درخت بوئے اور پھول دار پودے اُگائے جاتے ہیں ۔ |
653 | NURSERY MAN R Noun Report Error! | پود گھر والا ۔ وہ جو پودوں اور درختوں کو سائنٹیفک طور پر لگاتا اور اُن کی حفاظت کرتا ہے ۔ |
654 | NURSERY MAN R Noun Report Error! | نرسری یا پوَد گھر والا |
655 | NURSERY NURSE R Noun Report Error! | نو نہالوں کی دیکھ بھال کے لیے تربیت پایا ہوا شخص ۔ |