Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | NUCLEAR PARAMAGNETISM R
Report Error! | نیوکلیائی مقناطیسیت ۔ بہت سی انواع کی نیو کلی سپن رکھتی ہے اور مکمل زاویائی میعار حرکت اس طرح ظاہرکیا جاتا ہے ۔اس میں 1 سے مراد نیوکلیائی سپن تعداد 0=1 سے مراد نیوکلیئس سپن کے بغیر متعدد نیو کلی کی سپن کا مجموعی زاویائی میعار حرکت درج مساوات میں دکھایا جاتا ہے ۔ |
112 | NUCLEAR PHYSICS R Noun Report Error! | نیوکلیائی طبیعیات ۔ ایٹمی مرکزوں اور ان کے باہمی تعامل کا مُطالعہ ۔ |
113 | NUCLEAR PHYSICS R Noun Report Error! | نووی طبیعیات ۔ |
114 | NUCLEAR PLATE R Noun Report Error! | خط استوائی پلیٹ ۔ |
115 | NUCLEAR POWER R
Report Error! | نیو کلیائی طاقت ۔ کسی نیو کلیئر ری ایکٹر میں میں نیو کلیائی انشقاقی تعاملات سے حاصل ہونے والی کار آمد توانائی ۔ |