Sr. | English Words | Urdu Words |
871 | NUZHA R Name Report Error! | نزحہ ۔ آسودگی خوشحالی ۔ |
872 | NUZHAT R Name Report Error! | نزہت ۔ آسودگی خوشحالی بھلائی پاکیزگی ۔ |
873 | NUZHATARA R Name Report Error! | نزہت آراء ۔ پاکیزگی کی آرائش کرنے والی ۔ |
874 | NUZRAT R Name Report Error! | نضرت ۔ رعنائی تازگی حسین آبداری ۔ |
875 | NUZUM R Noun, Poetical Report Error! | نظم سے مراد ایسا صنف سخن ہے جس میںکسی بھی ایک خیال کو مسلسل بیان کیا جاتا ہے۔نظم میں موضوع اور ہیئت کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ہمارے ہاں نظمیں مثنوی اور غزل کے انداز میں لکھی گئی ہیں۔ جدید دور میں نظم ارتقائی مراحل سے گزرتے ہوئے آج کئی حالتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، جس کی چار بنیادی قسمیں ہیں:
پابند نظم
نظم معراء
آزاد نظم
نثری نظم
|