Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | NUCLEAR POWER R Noun Report Error! | نیوکلیائی تعامل کار میں پیدا ہونے والی برقی یا محرک طاقت ۔ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس مُلک ۔ |
117 | NUCLEAR POWERED R Adjective Report Error! | ایٹمی توانائی استعمال کرنے والا ۔ ایٹمی توانائی والا ۔ |
118 | NUCLEAR REACTION R Noun Report Error! | جوہری تعامل ۔ نواتی تعامل ۔ نئی چیزیں بنانے کے لئے جوہری مرکزے کے حصوں کو ترتیب دینے کا عمل ۔ |
119 | NUCLEAR REACTION R Noun Report Error! | جوہری مرکزے میں تغیر پیدا کرنے کا عمل ۔ جوہری رد عمل ۔ |
120 | NUCLEAR REACTOR R
Report Error! | نیوکلیئر ری ایکٹر ۔ ایک ایسا پلانٹ جس میں اپنے انتظامات کے تحت سیلف سسٹین زنجیری تعامل کی صورت میں نیوکلائی انشقاق پیدا کیا جاتا ہے اور اس سے توانائی حاصل کی جاتی ہے ۔ |