Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | NUDIBRANCH R Noun, Adjective Report Error! | عریاں خیشومہ ۔ زمرے کا ایک سمُندری شِکم پا صدفہ جِس کے گُلپھڑے عریاں اور خول آثاری ۔ |
247 | NUDIBRANCHIAL R Adjective Report Error! | عریاں خیشومہ سے متعلق ۔ |
248 | NUDIBRANCHIATA R Adjective Report Error! | نیوڈی برانشی ایٹا ۔ سمندر میں پائے جانے والے ناعمہ ۔ جن کے خول نہیں ہوتے ان کے خیثوم پشت اور پہلووں پر باہر کی طرف ننگے ہوتے ہیں ۔ |
249 | NUDIBRANCHIATE/-NUDIBRANCHIAN R Noun Report Error! | عریاں خیشومی ۔ |
250 | NUDICAUDATE R Adjective Report Error! | نیوڈی کا ڈیٹ ۔ بالوں کے بغیر دم ۔ جیسے چوہے کی دم ہوتی ہے ۔ |