Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | NUCLEAR FUEL R Noun Report Error! | ایسا مادہ جس سے ایٹمی توانائی رہا ہو ۔ |
97 | NUCLEAR FUEL R
Report Error! | نیو کلیائی ایندھن ، نودی ایندھن ۔ ایسا مادہ جس میں انشقاق نودی یا اتحاد نودی ہو اور یہ عمل کسی نکلیائی بھٹی ، نکلیائی ہتھیار یا ستارے م،یں ہوتے ہیں ۔ |
98 | NUCLEAR FUSION R
Report Error! | نیوکلیائی اتحاد و امتزاج ۔ نیوکلیائی اتحاد میں دو یا دو سے زیادہ ہلکے نیوکلی مل بھاری مرکزہ بنتے ہیں اور توانائی کی زبردست مقدار خارج ہوتی ہے اتحادی یا امتزاجی تعاملات زمین پر ہائیڈروجن بم پھٹنے اور حرارتی نیوکلیائی تعاملات سے ممکن ہیں جبکہ سورج نیو کلیائی اتحاد (ہائیڈروجن سے ھیلیئم ) کی وجہ سے توانائی کا مسلسل ذریعہ ہے ۔ نیوکلیائی اتحاد کا ایک تعامل تھرمو نیوکلیئر تعامل بھی کہلاتا ہے ۔ اتھادی تعامل شروع کرنے کے لئے بہت زیادہ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس طرح کا درجہ حرارت صرف نیوکلیائی انشقاق سے ممکن ہوتا ہے ۔ |
99 | NUCLEAR FUSION R Noun Report Error! | جوہری ادغام جِس میں چھدرے جوہری نواتات باہم مِل کر بھاری مرکزہ بناتے ہیں جو زبردست توانائی کے اِخراج کا باعِث ہوتا ہے ۔ |
100 | NUCLEAR FUSION R Noun Report Error! | ایٹمی مرکزے کا ارتباط ۔ اتحاد نووی ۔ |