Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | NUMERICAL ANALYSIS R Noun Report Error! | نمیرک اینالسس ۔ علم ریاضی کی ایک شاخ جو ریاضی کے تحریری مسئلوں کے حل کے طریقے ڈھوندنے اور ان کے لیے ٹھوس اور قریبی حل تلاش کرنے کے لیے مخصوص ہو ۔ |
477 | NUMERICAL APERTURE R Noun Report Error! | ایک عدد جو مائیکروسکوپ کے موضوع کو کرنے والی صلاحیت کا پتا دیتا ہے ۔ |
478 | numerical aperture R Phrase Report Error! | نیو مپریکل اپرچر : کسی خوردبین میں ابجیکٹو کے رداس کی زیر مشاہدہ جسم سے فاصلے کی نسبت کو نیومپریکل اپرچر کہتے ہیں ۔ |
479 | NUMERICAL APERTURE R Noun Report Error! | عددی سوراخ ۔ عددی روزن ۔ |
480 | NUMERICAL DATA R Noun Report Error! | ( طبیعیات ) عددی آنکڑے ۔ |