Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | NUCLEOSIDE R Noun Report Error! | پیورین یا پائری مڈین کی اساس پر مُشتمل نامیاتی مُرکب کسی شکر سے مُنسلک ۔ |
202 | NUCLEOSIDES R
Report Error! | نیوکلیوسائیڈز ۔ قلمی اور خوب حل پذیر ، کثیر حلقہ اساسوں کے گلائی کو سائیڈز جو زیادہ تر پیورین اور پائیریمیڈائنز کے ہوتے ہیں ۔ |
203 | NUCLEOSYNTHESIS R Noun Report Error! | بیرونی کائنات میں ایٹموں کی تشکیل جو ہائیڈروجن ایٹم سے زیادہ پیچیدہ ہوتے ہیں ۔ |
204 | NUCLEOTIDE R Noun Report Error! | مرکب جس میں فاسفیٹ گروپ نکلیو سائڈ چینی سے ملا ہوا ہوتا ہے ۔ |
205 | NUCLEOTIDE R Noun Report Error! | فاسفوری گروپ سے مُنسلک نیوکلوسائیڈ پر مُشتمل ایک نامیاتی مُرکب ۔ |