Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | NUCLEOTIDES R
Report Error! | نیوکلیوٹائیڈز ۔ تمام کثیر حلقی اساسوں کے گلائیکو سائیڈز کے فاسفیٹوں کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح اس کا اطلاق ایڈینو سائن ٹرائی فاسفیٹ ، نکوٹینا مائیڈ ایڈینائن ڈائی نیوکلیوٹائیڈ اور دیگر کواینزائمز پر ہوتا ہے ۔ |
207 | NUCLEOTOXIC R Noun Report Error! | خلیوں کے نکلیوں کے لیے زہر ۔ |
208 | NUCLEUS R Noun Report Error! | نیوکلیس کسی بافت یا خلیے کا اندرونی حصہ جو مرکز کے بیچوں بیچ ہوتا ہے اور متلقہ خلیے کی نشوونما خوراک بالیدگی اور نسل کے ارتقاء میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
209 | NUCLEUS R Noun Report Error! | مرکزہ ۔ مرکز عصبی ۔ ثانوی نشو نما کے لیے مرکز ۔ |
210 | NUCLEUS R Adjective Report Error! | نیوکلئیس ۔ خلیہ میں پروٹوپلازم کا مخصوص گول جسم جس میں رنگ ہوتا ہے اور سائٹو پلازم کی سرگرمیاں متحرک کرنے والے اینزائیمز پیدا کرتا ہے ۔ |