Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | NUCLEOLUS R Noun Report Error! | درنوات ۔ نوات در نوات ۔ |
177 | NUCLEOLUS R Noun Report Error! | نوات در نوات ۔ کِسی خُلیے کے مرکزے کے اندر انقسام کے درمیانی وقفے میں نُمایاں ایک چھوٹی سی دبیز کروی شکل یا ساخت ۔ |
178 | nucleolus (plural nucleoli) R Phrase Report Error! | نیوکلیولس : خلیہ کے نیو کلیس کے اندر ایک بڑی ڈفیوز ساخت جو اپنے رائبو سومز بناتی ہے ۔ |
179 | nucleon R Phrase Report Error! | نکلیون ، نودیہ ،قلبیہ ، عدلیہ : ایٹمی مرکزے کا ایک جزو یعنی پروٹان یا نیوٹران ۔ |
180 | NUCLEON R
Report Error! | نیوکلیون ۔ نیوکلیئس میں موجود ذرات کا نام یہ پروٹان یا نیوٹران ہوتے ہیں ۔ |