Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | nuclear fusion R Phrase Report Error! | نیوکلیر فیوژن، اتحاد نودی : ایک کیمیائی تعامل جو ہلکے ایٹمی مرکزوں کے درممیان ہوتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں بھاری ترمر کزہ بنتا ہے اور نکلیائی کی عظیم مقدار خارجہوتی ہے ۔ |
102 | nuclear isomer R Phrase Report Error! | نودی ہم ترکیب : ایک ہی کمیت کے ایک عنصر کے ایٹموں لیکن وہ تا بکاری تکسر کی مختلف شرحیں رکھتے ہیں ۔ |
103 | NUCLEAR ISOMERS R Noun Report Error! | نووی ہم ترکیب ۔ |
104 | NUCLEAR MAGNETIC RESONANCE R Noun Report Error! | جوہری مقناطیسی گمک یا گونج ۔ جوہری مرکزے کا برقناطیسی اشعاع کو جذب کرنے کا عمل جبکہ وہ بیرونی مقناطیسی میدان میں ہو ۔ |
105 | nuclear magnetic resonance R Phrase Report Error! | نیو کلیئر مقناطیسی گونج : تمام ایٹمی مرکزے ، سوائے جفت جفت مرکزوں کے اپنے ساتھ ملحقہ مقناطیسی معیار اثر رکھتے ہیں ۔ جو بیرونی مقناطیسی میدان کے ذریعہ صف بندی کا رجحان رکھتے ہیں لیکن چونکہ مرکزے زاویائی مومینٹم رکھتے ہیں ۔ اس لیے وہ اس میدان کی سمت کی طرف پیش روی کرتے ہیں ۔ |