Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | NUISANCE R Noun Report Error! | کوئی شے ، شخص یا حالت جو ناگواری یا زحمت کا باعث ہو ۔ آبادی کے حق میں مُضر یا تکلیف دہ بات جِس کی قانونی طور پر تلافی مُمکن ہو ۔ |
297 | NUISANCE R Noun Report Error! | تکلیف ۔ پریشانی ۔ دقت ۔ مشکل ۔ |
298 | NUISANCE R
Report Error! | تکلیف دہ شخص یا کام یا چیز ۔ |
299 | NUISANCE LAW R Adjective Report Error! | امر باعث تکلیف کسی دوسرے شخص سے حق جائز کے استعمال میں ایک غیر قانونی مداخلت کا نام ہے جو اس کے عام آرام و آسائیش میں خلل انداز ہو ۔ |
300 | NUISANCE PUBLIC R
Report Error! | فعل کجروی عام ۔ امر باعث تکلیف عام ۔ |