Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | NUCLEONICS R Noun Report Error! | طبعی سائنس کا ایک شعبہ جو جوہری مرکزے کے تمام پہلوﺅں خصوصاً ان کے عملی استعمال سے بحث کرتا ہے ۔ |
187 | NUCLEONICS R Noun Report Error! | نواتیات ، جوہری مرکزے یا نوات اور اس کے اندر واقع تحتی ذرّات کا مُطالعہ اور تکنیک خصوصاً جوہری توانائی کو استعمال میں لانے کی غرض سے ۔ |
188 | nucleophile R Phrase Report Error! | نیو کلیو فائل : نامیاتی کیمیائی تعامل میں ہر وہ شے جو الیکٹرانی جوڑا دیتی ہے ۔
|
189 | nucleophilic substitution R Phrase Report Error! | نیو کلیوفاءلک سب سی چوشن : کھلی زنجیر والے نامیاتی مرکبات میں ہونے والا ایک انتہائی اہم کیمیائی تعامل جس میں نیو کلیو فائل کے عمل سے فنکشنل گروپس کا تبادلہ ہوتا ہے ۔ |
190 | NUCLEOPHILIC SUBSTITUTION R
Report Error! | نیوکلیو فائلیک متبادل ۔ کسی نامیاتی مرکب میں ایک ایٹم یا ایٹموں کے ایک گروپ کے ابدال میں ملوث تعامل جو نکلیو فائل کے ساتھ متبادل حملہ آوار کی حیثیت سے ہوتا ہے نیوکلیو فائیلک ابدال ایسے مرکبات میں رونما ہوتا ہے جن میں ایک طاقتوار الیکٹرو نیگٹیو ایٹم یا گروپ دو قطبی بانڈ کی طرف پیش رفت رکھتا ہے مثلاً الکائل ھیلائیڈز کی آبی الکلیوں سے آب پاشیدگی الکوحل بناتی ہے ۔ |