Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | nuclear force
10-15 R Phrase Report Error! | نیو کلیائی قوت ، نودی قوت ۔وہ کشش والی قوت جو قلبیو کے درمیان عمل کرتی ہے جب وہ ایک دوسرے سے انتہائی قریب ہو یعنی 10-15 میٹر بھی زیادہ قریب ہوں ۔ |
92 | NUCLEAR FORCE R
Report Error! | نیوکلیائی قوت ۔ وہ کشش جو نیو کلیونز کے درمیان اس وقت برسر عمل ہوتی ہے جب وہ ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہو جاتے ہیں (یہ قربت M10-5 سے بھی کم ہوتی ہے ) نیوکلیائی قوت دافع الیکٹرو مگنیٹیک باہمی عمل کو پروٹان کے درمیان بدلتی ہے اور نیوکلیونز کو ایٹمی نیوکلیئس میں باہم مجتمع رکھتی ہے ۔ |
93 | NUCLEAR FORCE R Noun Report Error! | جوہری مرکزے میں نیوٹرون اور پروٹون کے درمیان زبردست قُوَّت کشش جو مرکزے کو مربوط رکھتی ہے ۔ |
94 | NUCLEAR FRAGMENTATION R Noun Report Error! | (طبیعیات) کثیر نووی ۔ |
95 | NUCLEAR FUEL R Noun Report Error! | جوہری وقود یا ایندھن ۔ وہ مادّہ جو انشقاق کے زنجیری تعامل کو برقرار رکھے تاکہ اِس سے پیدا ہونے والی توانائی کو کام میں لایا جا سکے ۔ |