Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | nuclear magneton R Phrase Report Error! | نیوکلیائی ، میگنی ٹون ۔ |
107 | nuclear medicine
sdtmejbume
nuclear reactor R Phrase Report Error! | نکلیائی بھٹی ، نودی متعاملہ ، ایٹمی انبار : ایسی اسمبلی جس میں انشقاق نودی کا زنجیری تعامل بر قرار رکھا جاتا ۔ اور نکلیائی توانائی ، تابکار آئیوٹوپس یا مصنوعی عناصر کی پیداوار کو کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ نکلیائی بھٹی اسے بھی کہا جاتا ہے جس میں کنٹرولڈ حرارتی نکلیائی تعامل ہوتا ہے ۔ اسے اتحادی یا امتزاجی بھٹی بھی کہتے ہیں ۔ |
108 | NUCLEAR MEMBRANCE R Noun Report Error! | مرکزای جھلی |
109 | NUCLEAR MEMBRANE R Noun Report Error! | مرکزہ کا حلقہ ۔ |
110 | NUCLEAR OUADRUPOLE MOMENT R
Report Error! | نیو کلیائی چوگنا میعار اثر ۔ ایسے نیوکلیئس کا برقی چوگنا میعار اثر جو مالیکیولی ڈھانچوں کا مطالعہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے ۔ |