Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | NUCLEUS R Noun Report Error! | دُم دار ستارے کاسر یا مرکزی حصہ ۔ سالمے کا مرکز ۔ مغز ۔ اصل ۔ |
212 | NUCLEUS R Latin Report Error! | مَرکَزَہ ۔ ایسا مَرکَزی نُقطَہ جو نَشوونُما کا ذِمَّہ دار ہو یا کیمیائی تَبدیلیوں میں اپنی شَناخَت قائم رَکھتا ہو |
213 | nucleus (plural nuclei) 1 (phys.) R Phrase Report Error! | نیو کلیس ۔ کسی بافت کے خلیے کا اندرونی لازمی حصہ و مرکز میں واقع ہوتا ہے ۔ ( جس کے اندر لون جسمیے ہوتے ہیں ) تقریباً ہر پودے اور جانور کے خلیوں میں موجود ہوتا ہے ۔ خلیے کی نشوونما ، خوراک ، بالیدگی اور نسل کی افزائش میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے ۔ ۲ کسی ایٹم مرکزہ جس میں پروٹائز ہوتے ہیں ۔ |
214 | NUCLEUS PULPORUS OF HERNIATION R Noun Report Error! | مہرہ کا کھسک جانا |
215 | NUCLEUS SAGITTAL R Noun Report Error! | تیر نما مرکزہ |