Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | nuclide R Phrase Report Error! | نکلائیڈ : مخصوص آئسوٹوپ کے ایک ایٹم کا مرکزہ جو اپنے ایٹمی نمبر ، کمیتی نمبر اور اپنی توانائی کی حالت سے ممیّز ہوتا ہے ۔ ایک آئسوٹوپ ایٹم کی قسم کے حوالہ سے پہنچانا جاتا ہے جبکہ یہ اپنے مرکزہ کے حوالہ سے پہچان رکھتا ہے ۔ |
217 | NUCLIDE R
Report Error! | نیوکلائیڈ ۔ اس اصطلاح کا عمومی اطلاق ایسے نیوکلیئس لے لیے ہوتا ہے جس پروٹان اور نیوٹران کی تعداد مخصوص ہوتی ہے مثلاً 18/8O کا نیوکلیئس 16/8O نیوکلائیڈ کہلاتا ہے ۔ یعنی مخصوص آئسوٹوپ کے ایک ایٹم کی نیوکلیئس (مرکزہ) جو اپنے ایٹمی عدد کمیتی عدد اور توانائی کی حالت سے پہچانا جاتا ہے ۔ |
218 | NUCLIDE R Noun Report Error! | ایسے جوہر کی قسم جس میں مرکزہ ہوتا ہے اور پروٹون اور نیوٹرون ہوتے ہیں ۔ |
219 | NUCLIDE R Noun Report Error! | مخصوص ایٹم یا مرکزہ جِس میں پروٹون اور نیوٹرون ایک خاص تناسُب سے جمع ہوتے ہیں ۔ |
220 | NUCLIDIC R Adjective Report Error! | ایسے جوہر کا یا اُس سے متعلق ۔ |