Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | NUCLEAR FAMILY R Adjective Report Error! | خاندان جو باپ ،ماں، او بچوں پر مشتمل ہو ۔ (۲) ایٹمی مرکزہ کا یا اس سے متعلق یا ایٹمی نوات کا رد عمل ۔ |
87 | nuclear fission
R Phrase Report Error! | نیو کلیائی انتشقاق : ایک نکلیائی تعامل جس میں بھاری ایٹمی مرکزہ دوتخمینا مساوی حصوں میں پھٹ جاتا ہے ۔عین اسی وقت نیو ٹرون خارج ہوتے ہیں اور نکلیائی توانائی کی بہت بڑی مقداریں خارج ہوتی ہیں جب یورینم
235 پرست رفتار نیوٹرون سے بمباری کی جاتی ہے تو فوراً انشقاق کا عمل ہوتا ہے ۔ اس عمل میں 200 ملین الیکٹران وولٹ کے برابر توانائی پیدا ہوتی ہے ۔ |
88 | NUCLEAR FISSION R
Report Error! | نیوکلیئر فشن (ایٹمی انشقاق) ۔ کسی اونچے جوہری عدد (ایٹمی نمبر ) رکھنے والے عنصر کے نیو کلیئس کو توڑ نے کا عمل یہ عنصر یورینیم ہوتا ہے ۔ اس کے نیو کلیئس کو تقریباً دو مساوی حصوں میں توڑا جاتا ہے یہ دفعتاً بھی ہوتا ہے اور نیوٹران کی بمباری سے بھی ہوتا ہے جب یورینیم ۲۲۵ پر سست رفتار نیوٹران سے بمباری کی جاتی ہے تو فوراً انشقاق کا عمل رونما ہوتا ہے ۔ |
89 | NUCLEAR FISSION R Noun Report Error! | جوہری انشقاق جِس میں ایک بھاری ایٹمی مرکزہ خود بخود یا کِسی اور جوہری ذرے کے ساتھ تصادم سے پھٹ کر زبردست توانائی خارج کرتا ہے ۔ |
90 | NUCLEAR FISSION R Noun Report Error! | تقریباً مساوی حصوں میں ایٹمی مرکزے کا انتشار ۔ انشقاق نووی ۔ |