Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | NURSLING/-NURSELING R Noun Report Error! | جس کی تربیت یا پرورش اہتمام سے ہو ۔ دودھ پیتا بچہ یا دوسرے پستان دار جانوروں کا بچہ ۔ |
677 | NURTURAL R Adjective Report Error! | تربیت یا پرورش سے پیدا ہونے والا یا اُس سے متعلق ۔ |
678 | NURTURANCE R Noun Report Error! | نگہداشت ۔ مشفقانہ دیکھ بھال ۔ |
679 | NURTURE R Noun Report Error! | بچوں کی تربیت ۔ تربیت اولاد ۔ |
680 | NURTURE R Noun Report Error! | تربیت ۔ پرورش ۔ تغذیہ ۔ |