Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | NULL HYPOTHESIS R Noun Report Error! | یہ مفروضہ کہ شُماریاتی نمونوں کے اختلاف سے آبادی کا فرق ظاہِر نہیں ہوتا ۔ |
327 | NULL HYPOTHESIS R Noun Report Error! | ایک مفروضہ کہ آبادی کے دو شماریاتی نمونوں کا فرق اتفاقی ہے ۔کسی باقاعدہ سبب سے نہیں ۔ |
328 | NULL INSTRUMENT R Noun Report Error! | صفری آلہ جِسے برقی مقداروں کو ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ برقی دور میں معلوم مقداروں کو ادلتے بدلتے ہیں حتیٰ کے صِفر کا نِشان آ جاۓ ۔ |
329 | NULL LINK R Noun Report Error! | آخری شق کے ساتھ اختتامی حوالہ مُترادف فقط تمت ۔ فہرست میں اب کُچھ اور نہیں ہے ۔ |
330 | NULL METHOD R Noun Report Error! | پیمائش کا ایک طریقہ جس میں معلوم مقدار کا موازنہ غیر معلوم مقدار سے ہوتا ہے ۔ |