Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | SLEEVE LINK R Noun Report Error! | آستین کا بٹن ۔ بازو کے آستین کا بٹن ۔ |
527 | SLEEVE NOTE R Noun Report Error! | گراموفون ریکارڈ کے غلاف یا لفافے پر چھپی ہوئی عبارت ۔ |
528 | SLEEVE TAR GET R Noun Report Error! | کپڑے کا نلکی نُما نشانہ جو ہوائی جہاز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور جس پر طیارہ شکن توپوں سے نشانے کی مشق کی جاتی ہے ۔ |
529 | SLEEVE TARGET R Noun Report Error! | آستین ہدف ۔ مخروطی دار کپڑا جو طیّارے کی دُم کے پیچھے بندھا ہوا اُڑتا ہے ۔ |
530 | SLEEVE VALVE R
Report Error! | استوانہ نما صمام جو آگے پیچھے کھسک سکتا ہے ۔ |