Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | SLIPKNOT R Noun Report Error! | پھسلنی گِرہ ۔ سرک گِرہ ۔ آسانی سے کھُل جانے والی گِرہ ۔ وہ گِرہ جو آسانی سے اِس رسّی کے ساتھ ساتھ کھسکتی چلی جاتی ہے ۔ |
787 | SLIPNOOSE R Noun Report Error! | پِھسلنی پھندا ۔ کھسکی پھندا ۔ وہ پھندا جِس کی گِرہ کھسکتی ہوتی ہے اور رسّی کھینچنے پر کس جاتی ہے ۔ |
788 | SLIPOVER R Adjective Report Error! | آسانی سے پہنچنے جانے کے لیے تیار کیا گیا ۔ سر سے بآسانی نیچے اُتر جانے والا ملبُوس ۔ |
789 | SLIPPAGE R Noun Report Error! | کھسک ۔ سرک ۔ کھسک کی مُقدار ۔ |
790 | SLIPPAGE R Verb Report Error! | کسی معاہدہ یا ٹھیکہ کے وقت سے کوئی وقت ضائع ہو جانا ۔ |