Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | SLOW PUNCTURE R Noun Report Error! | ٹائر میں چھوٹا سوراخ جس میں سے ہوا آہستہ خارج ہو ۔ |
1052 | SLOW REACTOR R Noun Report Error! | نیو کلیائی تعامل گر جس میں زیادہ تر سست نیو ٹرون استعمال ہوتے ہیں ۔ |
1053 | SLOW TO WRATH R
Report Error! | ٹھنڈے مزاج کا ۔ متحمل ۔ |
1054 | SLOW TRACK R Noun Report Error! | راستہ ۔ راہ عمل ۔ طریقہ کار وغیرہ ۔ جس کے نتائج دیر سے ملیں اور ترقی کی رفتار دھیمی رہے ۔ سست روش ۔ |
1055 | SLOW UP R
Report Error! | نمایاں زوال یا انحطاط ۔ |