Sr. | English Words | Urdu Words |
1081 | SLOYD R Noun Report Error! | چوب کاری کی دستی تربیت کا ایک نِظام جو سویڈن میں شروع ہوا تھا ۔ |
1082 | SLOYD KNIFE R
Report Error! | لکڑی پر کندہ کاری کرنے کی چھری ۔ |
1083 | SLOYD SLOJD R
Report Error! | اسکول میں دست کاری کی تعلیم کا طریقہ جس میں زیادہ تر لکڑی کی کھدائ کا کام سکھایا جاتا ہے ۔ |
1084 | SLT-HORSE R Noun Report Error! | نمکین بیف ۔ گاۓ کا خشک گوشت ۔ نمکین گوشت ۔ |
1085 | SLUB R Verb Report Error! | پونی بنانا ۔ سوت کو دھنکنے کے بعد پونی بنانے کے لیے تھوڑا سا بل دینا ۔ |