Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | SLOOP OF WAR R Noun Report Error! | ایّام گُزِشتہ میں وہ بادبانی جہاز جو ہر طرح کیل کانٹے سے لیس ہوتا تھا اور اس میں دس سے بیس تک توپیں ہوتی تھیں ۔ |
902 | SLOOP-RIGGED R Adjective Report Error! | سلوپ کی طرح کا باد بانوں والا ۔ تکونا ۔ ڈھلواں سطع والا ۔ |
903 | SLOOPMAN R
Report Error! | چھوٹے جنگی جہاز کا کپتان یا ملاح ۔ |
904 | SLOOSH R Noun, Verb Report Error! | پانی بہانا یا پانی بہانے کی آواز ۔ چھپاکا ۔ تیزی سے بہنا ۔ چھپاکے یا زور سے بہنے کی آواز ۔ شراٹا کرنا یا نکالنا ۔ |
905 | SLOOT R Noun Report Error! | تیز بارش سے زمین میں بننے والا شگاف یا نالہ ۔ |