Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | SLEEPING PARTNER R Adjective Report Error! | غیر کار گزار شریک وہ حصہ دار جو کاروبار میں ذاتی طور پر کوئی حصہ نہ لیتا ہو جس نے صرف رقم لگا رکھی ہو اور عام لوگوں کو اس کے اس کاروبار سے تعلق کا علم نہ ہو گم پتی دار ۔ |
477 | SLEEPING PARTNER R Noun Report Error! | کام یا محنت میں شامل نہ ہونے والا ساتھی ۔ |
478 | SLEEPING PILL R Noun Report Error! | نیند کی گولی ۔ ایسی گولی جس کے کھانے سے نیند آ جائے ۔ نشہ آور گولی ۔ |
479 | SLEEPING POLICEMAN R Noun Report Error! | سڑک کے بیچ ابھار ۔ رفتار دھیمی کرانے کے لیے ۔ سپیڈ بریکر ۔ |
480 | SLEEPING PORCH R Noun Report Error! | خوابگاہی دالان ۔ گھر کا وہ برآمدہ جِس سے خواب گاہ کا کام لیا جاتا ہو ۔ |