Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | SLIP SYSTEM BOOK KEEPING R Adjective Report Error! | حساب کتاب رکھنے کا وہ نظام جس میں اصلی رسیدات بیچک وغیرہ سے آفادہ لیا جاتا ہے بجائے اس کے کہ معلومات کو روزنامچوں میں داخل کیا جائے ۔ |
772 | SLIP THE ANCHOR R Verb Report Error! | لنگر کو تار کے ذریعہ پھسلا دینا ۔ |
773 | SLIP UP R Verb Report Error! | لغزِش ہونا ۔ غلطی ہونا ۔ سہو نظر ہونا ۔ |
774 | SLIP-CARRIAGE R Noun Report Error! | ایکسپریس گاڑی میں وہ ڈبّا جو کسی بیچ کے اسٹیشن پر علیحدہ کر لیا جائے ۔ |
775 | SLIP-HOOK R Noun Report Error! | آسانی سے حسب ضرورت کھل جانے والا کھٹکے دار بُک یا قلابہ نما پیچ ۔ |