Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | SLIPPED R Verb Report Error! | چھوڑ گیا ۔ |
792 | SLIPPED R Verb Report Error! | پھسلا ۔ |
793 | SLIPPED DISC R Noun Report Error! | فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ۔ کھسکی ظہری قرص ۔ |
794 | SLIPPED DISC R Adjective Report Error! | انٹر ورٹبرل ڈسک ریڑھ کی ہڈی کی درمیانی گول خزف کا باہر یعنی نیچے کی جانب نکل آنا اس کے باعث کمر میں درد ہوتا رہتا ہے ۔ |
795 | SLIPPED DISK R Noun Report Error! | سِرک مہرہ ۔ اپنی جگہ سے ہٹا ہوا نخاعی مہرہ جِس سے نخاعی اعصاب پر دَباوٴ پڑتا ہے ۔ |