Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | SLAVE TRADER R Noun Report Error! | غلاموں کا تاجر ۔ غلاموں کو خریدنے اور بیچنے والا ۔ |
312 | SLAVE UNIT R Adjective Report Error! | کسی نظام کا وہ چھوٹا حصہ جو اس کے اندر کسی دیگر بڑے حصے کے کنٹرول میں ہو ۔ |
313 | SLAVE-BANGLE R Noun Report Error! | سونے یا کانچ کی چوڑی یا کڑا جو عورتیں عموماً بازو کے اوپر کی طرف پہنتی ہیں ۔ |
314 | SLAVE-BORN R Adjective Report Error! | غلاموں کی اولاد ۔ غلاموں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ۔ غلامی کرنے والے طبقے کی اولاد ۔ |
315 | SLAVE-DRIVE R Verb Report Error! | غلاموں سے کام لینا ۔ غلاموں سے مذدوری کروانا ۔ مشقت کروانا ۔ |