Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | SLEEPING BAG R Noun Report Error! | خوابی تھیلا ۔ ایک بڑا سا تھیلا جِس کے اندر گرم نائیلون کا استر لگا ہوتا ہے ۔ |
467 | SLEEPING BEAUTY R Noun Report Error! | پریوں کی کہانی کی ناز نین جو سوبرس تک سوتی رہی ۔ |
468 | SLEEPING CAR R Noun Report Error! | خواب گاڑی ۔ وہ ریل جِس میں سونے کے لیے ڈبے کی جگہ کی سہُولت موجود ہو ۔ |
469 | SLEEPING CAR TRANSPT R Adjective Report Error! | خواب گاڑی وہ ریل جس میں سونے کے لیے ڈبے یا سونے کی جگہ کی سہولت موجود ہو ۔ |
470 | SLEEPING CARRIAGE R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |