Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | SLOW HELP IS NO HELP R Idiom Report Error! | جو مدد دیر سے پہنچے اس مدد سے کیا فائدہ ؟ |
1042 | SLOW HOUND R Noun Report Error! | کھو جی کتا ۔ |
1043 | SLOW MARCH R Noun Report Error! | جنازے وغیرہ کے ساتھ فوجیوں کی دھیمی چال ۔ |
1044 | SLOW MATCH R Noun Report Error! | رنجکی فلیتہ ۔ بم وغیرہ کو آگ دِکھانے کے لیے استعمال ہونے والا فلیتہ ۔ |
1045 | SLOW MOTION R Noun Report Error! | آہستہ چلنے والی فلم یا جسے تیزی سے فلمایا گیا ہو تاکہ منظر معمول سے زیادہ آہستہ چلتا ہوا دکھائی دے ۔ حقیقت میں اس دھیمی چال کی نقل ۔ دھیمی حرکت ۔ |