Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | SLING SHOT R Noun Report Error! | غُلیل ۔ لکڑی کا ایک دوشاخہ ٹُکڑا جِس کی دونوں شاخوں کے ساتھ لچکدار فیتہ بندھا ہوتا ہے ۔ |
702 | SLING STONE R Noun Report Error! | فلاخن سے پھینکا جانے والا پتھر ۔ |
703 | SLING-BACK R Noun Report Error! | ایک بوٹ جس کے تسمے پنڈلیوں پر باندھے جاتے ہیں ۔ |
704 | SLING-BACK CHAIR R Adjective Report Error! | ڈوریوں سے بنی ہوئی کرسی ۔ |
705 | SLING-BAG R Noun Report Error! | کندھے پر لٹکایا جانے والا تھیلا ۔ |