Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | SLOT R Noun Report Error! | سلاٹ پی سی کے مادر بورڈ پر لگا ایک ریسٹپیکل جسے پینٹیم پروسیسر کو گرفت میں رکھنے کے لہاظ سےڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
952 | SLOT R Verb Report Error! | سلاٹ میں کوئی چیز ڈالنا ۔ |
953 | SLOT R Noun Report Error! | تنگ اور لمبی سی دراز ۔ دھنس ۔ جھری ، جِس میں کوئی چیز ڈالی جا سکے ۔ |
954 | SLOT R Noun Report Error! | ہِرن وغیرہ کے قدموں کے نِشان ۔ لِیک راستہ کے نِشان ۔ لیک ۔ کھوج۔ |
955 | SLOT MACHINE COM R Adjective Report Error! | وہ مشینیں جس میں کوئی چیز ڈالی جاسکے یا جو کسی چیز کو قبول کر سکے ۔ |