Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | SLOW-MOTION R Adjective Report Error! | سُست حرکتی ۔ مُتحَرک تصاویر سے مُتعلق ۔ جِن میں دِکھائی گئی کارکردگی اصل سے کہیں زیادہ آہِستہ ہوتی ہے ۔ |
1062 | SLOW-WITTED R Adjective Report Error! | غبی ۔ دیر فہم ۔ کُند ذہن ۔ سُست فِہم ۔ |
1063 | SLOW-WORM R Noun Report Error! | ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جو بچے دیتی ہے ۔ اسے اندھا کیڑا بھی کہتے ہیں ۔ |
1064 | SLOWCOACH R Noun Report Error! | سست ۔ کاہل آدمی ۔ غبی آدمی ۔ پرانے خیالات کا آدمی ۔ قدامت پرست آدمی ۔ |
1065 | SLOWDOWN R Noun Report Error! | کوشِش میں کمی ۔ رفتار میں کمی ۔ رفتار میں پیش رفتی ۔ |