Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | SLIP-KNOT R Noun Report Error! | کھینچ کر کھولی جانے والی پھسلواں یا سرکنی گرہ ۔ اُبکا گانٹھ ۔ |
777 | SLIP-ON R Adjective Report Error! | بآسانی چَڑھا لینے کے لیے بنائی ہوئی کوئی چیز ۔ |
778 | SLIP-ROPE R Adjective Report Error! | جہاز کو ساحل سے بندھا رکھنے والا ساّجس کے دونوں سرے جہاز پر ہوتے ہیں اور کسی بھی سرے کو چھوڑنے سے جہاز آزاد ہو جاتا ہے ۔ |
779 | SLIP-UP R Noun Report Error! | لغزِش یا ناکامی جیسے کار روائی کے دُوران ۔ غلطی ۔ سہو ۔ |
780 | SLIP/BUOY R Noun Report Error! | وہ تیزاک پہیا جو لنگر اٹھاتے وقت رسے یا زنجیر سے باندھ دیا جاتا ھے ۔ |