Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | SLEEVING R Noun Report Error! | بجلی کے تار کے لیے نلکی کا خول ۔ |
542 | SLEIGH R Noun Report Error! | سلیہ ۔ ایک ہلکی سی اور عموماً اُوپر سے کھلی گاڑی جِس میں پھسلنے تختے لگے ہوتے ہیں اور گھوڑے سے کھینچی جاتی ہے ۔ |
543 | SLEIGH BED R Noun Report Error! | مسہری ۔ چھپر کھٹ ۔ گُزِشتہ صَدی کے اوائل کی ایک چارپائی ۔ |
544 | SLEIGH BELL R Noun Report Error! | سلیہ گھنٹی ۔ وہ گھنٹی جو سلیہ کے گھوڑوں کے ساز میں بندھی ہوتی ہے ۔ |
545 | SLEIGH-BELL R Noun Report Error! | برف گاڑی کھینچنے والے گھوڑوں کی گھنٹی ۔ |