Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | SLIDE RULE R Noun Report Error! | سرکواں مِسطر ۔ سلائیڈ رول ۔ ایک سرکتا رولر جو بُنیادی طور پر ایک لمبی سی تختی سے بنا ہوتا ہے جِس پر ایک سرکواں ٹُکڑا لگا ہوتا ہے ۔ |
607 | SLIDE SEQUENCE R Adjective Report Error! | ترتیب سے سلسلہ وار جوڑی ہوئی شیشے کی سلائیڈ تا کہ کوئی شکل یا تصویر دکھائی جاسکے ۔ |
608 | SLIDE TAPE R Adjective Report Error! | جب سلائیڈوں کے سلسلہ کے ساتھ آڈیوٹیپ کی تطبیق کردی جائے تو سلائیڈ ٹیپ بن جاتی ہے ۔ |
609 | SLIDE VALVE R
Report Error! | پھسلواں وَ الوَ ۔ |
610 | SLIDE VALVE R Noun Report Error! | سرکواں صمام ۔ کِسی سُوراخ پر لگا ہوا وہ صمام جِسے اِس درز کو کھولنے کے لیے اُٹھانا نہیں پڑتا اور اِسے اِدھر اُدھر سرکایا جا سکتا ہے ۔ |