Sr. | English Words | Urdu Words |
1196 | SLUR R Noun Report Error! | براکہنا ۔ بگاڑنا ۔ بد نام کرنا ۔ |
1197 | SLUR R Noun, Verb Report Error! | حروف کی آوازوں کو اس طرح ملانا کہ سمجھ میں نہ آئیں ۔ بگاڑنا ۔ بد نام کرنا ۔ ( موسیقی ) ایک بول کوکئی سروں میں ادا کرنا ۔ |
1198 | SLUR R Verb Report Error! | مُناسِب ذکر کے بغیر سرسری گردان کر گُزر جانا ۔ جلدی جلدی کے ساتھ مُتعلقہ مراحِل میں سے گُزرنا ۔ |
1199 | SLUR R Verb Report Error! | بے عزت کرنا ۔ |
1200 | SLUR R Noun, Verb Report Error! | برا کہنا ۔ بگاڑنا ۔ بد نام کرنا ۔ ملامت ۔ ازالہ ۔ |