Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | SLING/CART R Noun Report Error! | [فوج] دو پہیوں کی گاڑی جس کے رھدے سے توپ کو نقل و حمل کے لیے باندھ دیا جاتا ھے ۔ |
707 | SLING/DOGS R Noun Report Error! | دو آنکڑے جو سامان اٹھانے کے جھولے میں لگے ھوتے ہیں اور ان میں چیزیں پھنسادی جاتی ھیں ۔ |
708 | SLING/HOOP R Noun Report Error! | ایک حلقہ جس سے سہارے کی بلی مستول سے لٹکی رہتی ھے جس کے زریعے اسے اوپر نیچے کیا جاتا ھے ۔ |
709 | SLING/ROPE R Noun Report Error! | وہ رسا جس سے لدو جانوروں پر اسباب باندھتے ہیں ۔ |
710 | SLING/SHOT R Noun Report Error! | فلاخن؛گوپھن؛منجنیق ۔ |