Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | SLOP BUCKET R Noun Report Error! | خواب گاہ کی حاجتی یا باورچی خانے کا گندا پانی نکالنے کی بالٹی یا برتن ۔ |
912 | SLOP BUILT R
Report Error! | بھدی اور بودی یا کمزور عمارت ۔ |
913 | SLOP CHEST R Noun Report Error! | وہ اسٹور جِس میں جہاز رانوں کی ضروری اشیا ہوتی ہیں جنھیں دُوران سفر جہازی عملہ وہاں سے خرید سکتا ہے ۔ |
914 | SLOP OUT R Verb Report Error! | فاضل پانی کی نکاسی کرنا ۔ |
915 | SLOP OVER R
Report Error! | وفود جزبات سے پھوٹ پرنا وقت آمیز جوش ھونا ۔ |