Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | VALERIC ACID, PENTANOIC ACID, C5 H10 O2. R
Report Error! | ویلرک ایسڈز ، پینٹانواک ایسڈز ۔ ایک بے رنگ سیال جو ان امائل الکوحل کی تکسید سے گر گنارڈ کے تعامل اور ان بوٹائل آیوڈائیڈ سے تیار ہوتا ہے ۔ اس کا نقطہ ابال ۱۸۶ سینٹی گریڈ ہے ۔ سنبل کا تیزاب آئسو ویلرک ایسڈ ۔ ایک بے رنگ سیال جو آئسو امائل الکوحل کی تکسید سے تیار کیا جاتا ہے ۔ نقطہ ابال ۱۷۷ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
497 | VALERIN R Noun Report Error! | گلیسرین کا مرکب اثیر جو سنبل کے تیزاب کو گلیسرین کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
498 | VALERO/VALER R
Report Error! | جزوترکیبی بمعنی ،سنبلی ، ولیرین ۔ |
499 | VALERONE R Noun Report Error! | ایک شفاف ، بے رنگ ، حرکت پذیر سیال ، سنبل کے تیزاب کا کیٹون ۔ |
500 | VALERYL R Noun Report Error! | (کیمیا) سنبل کے تیزاب کا فرضی یک گرفتہ اصلیہ ۔ |