Sr. | English Words | Urdu Words |
1686 | VAT R Verb Report Error! | پیمائش کرنا ۔ |
1687 | VAT R Noun Report Error! | سیال چیزیں رکھنے کے لیے ایک بڑا ظرف ۔ جیسے حوض ، ناند ۔ |
1688 | VAT R Noun Report Error! | حوض ۔ کنڈ ۔ چو بچہ ۔ گڑھا جس میں کوئی سیال چیز تیار کی جائے ۔ |
1689 | vat dye R Phrase Report Error! | رنگنا ۔ رنگ چڑھانا ۔ رنگ دینا یا کرنا ۔ رنگا جانا ۔ کسی چیز پر رنگ چڑھانا یا کھلنا ۔ |
1690 | VAT DYE R Noun Report Error! | قابِل تحلیل رنگ ۔ رنگوں کا کوئی ایک سِلسلہ جو عموماً ریشوں میں سرایت کرنے کے لیے قابِل تحلیل بے رنگ شکل میں تبدیل کیا جا سکے ۔ |