Sr. | English Words | Urdu Words |
96 | VACCINE R Adjective Report Error! | گائے سے متعلق ، گائےکا، چیچک کا ،چیچک وغیرہ کے ٹیکےکا ۔ |
97 | vaccine is made by developing a weak from or virus of a certain disease. R Phrase Report Error! | کسی خاص بیماری کے وائرس اور بیکٹیریا کی کمزور شکل بنانے سے ویکسین تیار ہوتی ہے۔ |
98 | VACCINE LYMPH R Noun Report Error! | ویکسینی لمف ، جدرینی لمف ۔ |
99 | VACCINES R Noun, Adjective Report Error! | مردہ یا لائمر بکٹیریا کے خلیوں پر مبنی یا ان سے حاصل کیا ہوا جوہر جو بعض امراض کے انسداد کے لیے احتیاطی طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
100 | VACCINIA R Noun Report Error! | جدری البقر ۔ گاۓ کی چیچک ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے سے پیدا ہونے والی مصنوعی چیچک ۔ |