Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | VAPOUR LAMP R Noun Report Error! | بخارات سے جلنے والا لیمپ ۔ |
1132 | vapour pessure R Phrase Report Error! | بخاراتی دباﺅ : تمام مائع اور ٹھوس بخرات دیتے ہیں ۔ جو شے کے سالمات پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |
1133 | VAPOUR PRESSURE R Noun Report Error! | بُخاراتی دباوٴ ۔ اپنی ٹھوس یا سیّال شکل سے مُتصل بُخارات کا دباوٴ ۔ |
1134 | VAPOUR PRESSURE OF LIQUID R
Report Error! | مائع کابخارتی دباﺅ ۔ ایک ہی مادے کی مائع حالت کے توازن میں بخارات کا نافذ ہونے والا دباﺅ مائع کا بخاراتی دباﺅ کہلاتا ہے ۔ |
1135 | VAPOUR PROOF R Adjective Report Error! | اَبخرہ روک ۔ |