Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | VAISYA R Noun Report Error! | ویش ۔ ہندووٴں کی چار بڑی ذاتوں میں سے تیسری جِس کا پیشہ تِجارت اور زراعت ہے ۔ |
422 | VAIVODE R Noun Report Error! | جنوب مشرقی یوپ کے بعض ممالک کا مقامی حکمراں یا افسر ۔ |
423 | VAJRAYANA R Noun Report Error! | تنتری بدھ مذہب ۔ |
424 | VAKASS R Noun Report Error! | اَرمینی کلیسا کے پادریوں کی کلاہ ۔ |
425 | VAKEEL/VAKIL R Noun Report Error! | نمائندہ ، سفیر ، وکیل ، وکیل ، پلیڈر ۔ |