Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | VALUE ADDED R Noun, Adjective Report Error! | قیمت افزودہ یا تضمیمی قیمت ۔ کِسی چیز کی تیاری کے ہر مرحلے پر قیمت میں اِضافہ ابتدائی لاگت کے اُوپر ۔ |
722 | VALUE ADDED NETWORK R Noun Report Error! | ویلیو ایڈڈ نیٹ ورک ایک کمیونیکیشنز نیٹ ورک جو اضافی خدمات جو میسیج روٹنگ رسیورس مینیجمنٹ او ر کنورژن جیسی سہولیات ان کمپیوٹرز کو پیش کرتا ہے ۔ |
723 | VALUE ADDED RESELLER R Noun Report Error! | ویلو ایڈ ڈر یسیلر ایک ایسی کمپنی جو ہارڈ ویئر او ر سافٹ وئیر خرید کر اس میں اضافی خصوصیات شامل کرنے کے بعد عام لوگوں کو فروخت کے لیے پیش کرتی جیسا کہ یوز سپورٹ ۔ |
724 | VALUE ADDED TAX R Adjective Report Error! | اضافی قدری محاصل مال کی پیدائش کے ہر مرحلے پر اضافہ شدہ مالیت پر مبنی محصول جو اس مقصد سے لگایا جاتا ہے کہ اس کا بار بالا آخر صارفین کو برداشت کرنا پڑے ۔ |
725 | VALUE ADDED TAX R Noun Report Error! | افزودہ قیمت پر ٹیکس ۔ پیداوار کے ہر مرحلے پر کسی چیز کی قیمت میں اِضافہ ہونے کی رو سے لگایا جانے والا ٹیکس ۔ |