Sr. | English Words | Urdu Words |
451 | VALENCE R Noun Report Error! | گرفت ۔ کِسی ایک ایٹم کی وہ صلاحیت جو یہ بتا دیتی ہے کہ وہ کیمیاوی طور پر کتنے دوسرے ایٹموں کے ساتھ مُتحِد ہو سکتا ہے ۔ |
452 | valence R Phrase Report Error! | گرفت کا الیکٹرونی نظریہ : ایٹمی بناوٹ کی بنیاد پر گرفت کی وضاحت ۔ |
453 | VALENCE R Noun Report Error! | (کیمیا) گرفت، گرفت کی اکائی ، ہائڈروجن کے ایک جوہر کی قوتِ ترکیبی ۔ |
454 | valence band R Phrase Report Error! | گرفت بانڈ : باقص موصل میں توانائیوں کی رینج ۔ |
455 | VALENCE ELECTRON R
Report Error! | گرفتہ الیکٹران ۔ انتہائی بیرونی مدار میں موجود لیکٹران کی تعداد جو کیمیکل بانڈ تشکیل دینے میں حصہ لیتے ہیں ۔ |