Sr. | English Words | Urdu Words |
396 | VAIN R Adjective Report Error! | خالی ، تہی ، بے بنیاد ۔ بے حقیقت ، مغرور ۔ |
397 | VAIN R Adjective Report Error! | خالی خولی ۔ کھوکھلا ۔ شیخی باز ۔ بے ثمر ۔ بے حقیقت ۔ |
398 | Vain and proud: Matilda was a vain and proud woman
R Phrase Report Error! | بناوٹ اور مغرور: مٹیلڈا ایک مغرور تصنع و بناوٹ سے بھرپور عورت تھی
|
399 | Vain and showy: She was a vain and showy women
R Phrase Report Error! | تصنع و بناوٹ: وہ تصنع و بناوٹ سے بھرپور خاتون تھی |
400 | Vain and showy: The duchess is a showy and vain woman
R Phrase Report Error! | نمود و نمائش: نواب بیگم نمود و نمائش والی عورت ھے
|