Sr. | English Words | Urdu Words |
1196 | VARIABLE R Adjective Report Error! | مُتغیرہ ۔ متنوع ۔ تغیر پذیر ۔ قابل تغیر ۔ |
1197 | VARIABLE R Noun Report Error! | ویری ایبل ۔ پروگرامنگ میں ایک ایسی نیمڈ سٹوریج لوکیشن جو ایسا ڈیٹا رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس میں پروگرام کے عمل درآمد کے دوران بھی ترمیم کی جا سکتی ہے ۔ |
1198 | VARIABLE R Adjective Report Error! | تعلیمی تحقیق میں وہ عنصر جو مشاہدہ پر اثر انداز ہو ۔ |
1199 | variable R Phrase Report Error! | متغیر : ایک ۔ علامت یا اصطلاح جو مختلف عددی قیمتیں اختیار کرے ۔ مستقل نہ ہونا ۔ |
1200 | VARIABLE R Adjective Report Error! | بدلنے والا ، گھٹنے بڑھنے والا ، تغیر پذیر ۔ |